پائے کوفتن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ناچنا، اچھلنا، رقص کرنا (تصوف) وہ وجد یا بے قراری جو ذکر محبوب کے شوق میں سالک پر طاری ہو جاتی ہے خواہ سماع میں ہو یا بغیر سماع کے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ناچنا، اچھلنا، رقص کرنا (تصوف) وہ وجد یا بے قراری جو ذکر محبوب کے شوق میں سالک پر طاری ہو جاتی ہے خواہ سماع میں ہو یا بغیر سماع کے۔